Photo 2 of 8 in Wall Photos

Pin It
مارخور نے ہائی الرٹ جاری کیا ہے
کہ میں کشمیر میں موجود ہوں
میری پاکستانی قوم کو بلکل پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
اور ہمارے سر پر لٹکتی ہوئی تلوار FATF مجھے کھلی جنگ نہیں کرنے دیتی ہے باقی میں نے مقبوضہ وادی میں دشمن کو بلکل نا کام کر رکھا ہے اب اسلحہ لے کر آنے کو انڈیا سے کوئی تیار نہیں میرا خوف انڈیا
پر طاری ہو چکا ہے
اس بات میں کوئی شک نہیں ہے دشمن ہم پر حملہ آور ہو چکا ہے
باقی یہ نقشہ اور کاغذی تبدلیاں کرنے سے کشمیر انڈیا کا نہیں ہو جانا ہے انڈیا نے آج پھر اوچھی حرکت کی ہے لیکن یہ نہیں ہو سکتا کوئی ہندو آکر جائیداد خریدے اور سکون سے زندگی گزارے
ملک کے اندرونی حالات کے حوالے سے آرمی بلکل نہیں چاہتی تھی اس نازک وقت میں ملک کے اندر لانگ مارچ ہو لیکن ریاست نے وارنگ بھی جاری کی ہے کہ دونوں باڈروں پر حالات خراب ہیں
اس کے باوجود اگر کوئی واقع ہوا ایک بھی گولی چلی تو پہلی گردن فضل الرحمان کی ہو گی
میں اپنی قوم کو یقین سے کہتا ہوں کہ FATF کی تلوارے ہٹنے کے بعد میں کھلی جنگ شروع کر دوں گا ابھی گوریلہ وار شروع کر چکا ہوں
#گمنام سپاھی

SYED AZEEM SHAH's Album: Wall Photos


1 Comment   |   SYED AZEEM SHAH and 4 others react this.
  • زکوٹہ جن
    زکوٹہ جن   ·  November 1, 2019
    کیا یہ پیج ھے ؟؟؟

No Stickers to Show

X