Mushtaq Ahmad Rao
اگر واقعی ھی اس پلیٹ فارم نے فیسبک سے ٹکر لینی ہے تو نام میں تبدیلی اپ لوڈنگ براؤذنگ سپیڈ بڑھانے کے ساتھ ساتھ بہت کچھ اور بھی ذیادہ شامل کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ کامیابی کیلئے ماکیٹ اور مانگ کے ساتھ چلنا پڑےگا ۔
Ghulam Murtaza
فیس بک سے آگے جانے کا امکان موجود ہے بلکل اور مزید اللہ تعالیٰ ترقی عطا فرمائے مگر حالات زمانہ کو نظر انداز کیا جانا درست نہیں کچھ تو رعایت کرنی ہوگی
یہ پلیٹ فارم ایک سماجی کاروبار ہے ، جہاں مسلم خیراتی اداروں کی مدد کرنے کا خیال... more
Law Of Nature : "Best Will Survive"